Bcgame Earning Trick and Creat Accout Method

Crash 999X


اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ

بی سی لنک کو کلک کریں اور اکاؤنٹ کرییٹ پیج پر پہنچ جائے
https://bcgame.top/i-wvz1lvd5-n/


اس کے بعد سب سے پہلے اپ نے اپنا اکاؤنٹ میں بیلنس اپڈیٹ کرنا ہے جو اپ ایزی پیسہ جائز کیش یا کرپٹو کرنسی ایڈ کر سکتے ہیں کم سے کم بیلنس ایزی پیسہ اور جیز کا س روپے ہے زیادہ سے زیادہ 10 لاکھ تک اپ اس میں ایک سے 300 تک ڈیپوزٹ کریں پھر ورک سٹارٹ کریں اور اپنی پیمنٹ کا سٹیپ پلان بنائیں 10 حصے مطلب کہ اگر اپ کے پاس 300 روپے تو 200 روپے کے اپ نے 10 سٹیپ بنانے ہیں جیسا کہ پہلا سٹیپ تین سے سٹارٹ کرنا ہے اس کے بعد چھ اگر پھر اپ کلوز کرتے ہیں اس پہ تو 12 اگر پھر لاس کرتے ہیں تو 24 اس سے اگے 48 اور اس سے اگے 96 روپیز اسی طرح اپ 10 سٹیپ بنائیں اپ کو 10 سٹیپ یہ اپ کے پیمنٹ کو محفوظ رکھے گا اور اپ کو نقصان سے بچائے گا لالچ کریں گے تو نقصان بھی اس میں اپ کو اٹھانا پڑے گا بعض اوقات لالچ میں پورے کا پورا اکاؤنٹ خالی ہو جاتا ہے

سب سے اوپر جہاں پہ ڈپوزٹ کا اپشن ہے اس کو کلک کریں جیسے ہی اپ کلک کریں گے تو یہ ٹیب اوپن ہو جائے گا اب یہاں پہ دو اپشن ا رہے ہیں ایک جیز کیش اور دوسرا ہے ایزی پیسہ اپ کے پاس جو بھی نیٹ ورک ہے اپ اس کو سلیکٹ کریں




 

اس کے بعد 








یہاں پر نشان لگے والے ٹیب میں اپ کے موبائل پر ایک او ٹی پی موصول ہوگا وہ او ٹی پی جب اپ یہاں پہ لگائیں گے تو اٹو ہی اپ کے موبائل پر ایک سکرین میسج یا اپ کی ایپ میں نوٹیفکیشن ائے گا کہ اتنی پیمنٹ اپ پی کر رہے ہیں اس کمپنی کو اس کے بعد اپ وہاں پہ اپنی ایزی پیسہ یا جائز والی پن لگائیں گے اسی وقت بیلنس اپ کے اکاؤنٹ میں ا جائے گا اسی طرح سیم ہے ود ڈرا کا طریقہ ڈیپوزٹ کی جگہ اپ ود ڈرا پہ جائیں و ڈرا پر جانے کے بعد اپ نے ایزی پیسہ یا جائز ان دونوں کو ایک سلیکٹ کرنا ہے اپ نے اور جیسے ہی اپ سلیکٹ کریں گے تو ایک ٹیب سیم اس طرح کا اوپن ہو جائے گا وہاں پہ اپ نے اپنا نام اپنا ایزی پیسہ یا جیز اکاؤنٹ اور جتنی پیمنٹ اپ نے و ڈرا کرنی ہے وہ اپ لکھ کے سبمٹ کر دیں 10 سے 20 منٹ کے بعد اپ کی وہ پیمنٹ اپ کے جیز کیش یا ایزی پیسہ میں موصول ہو جائے گی اور یہاں پہ ٹرانزیشن کا جو سٹیٹس ہوگا وہ پہلے پروسس میں ہوگا اور جیسے ہی پیمنٹ اپ کے اکاؤنٹ میں ائے گی تو سکس ایکس فل لکھا نظر ا جائے گا




اس پر کام کرنے کا طریقہ





جیسے کہ میں نے نشاندہی کی ہوئی ہے سب سے پہلے اپ نے اوپر والے نشان کو جہاں پہ کسینو لکھا ہوا ہے اس کو اپ نے سلیکٹ کرنا ہے اس کے بعد جو میں نے ہائی لائٹ کی ہوئی گیم ہے اس گیم کو اپ نے سلیکٹ کرنا ہے جیسے ہی اپ سلیکٹ کریں گے تو اپ اپنے مین پیج پر ا جائیں گے جہاں پہ اپ ورک کریں گے یہ گیم میں نے سلیکٹ اس لیے کی ہے کہ ہر کوئی اس کو ایزیلی اس پر ٹریڈ کر سکتا ہے اور ارننگ بھی کر سکتا ہے اور سب سے کم روپے میں یہاں سے ٹریڈ سٹارٹ ہوتی ہے اگر اپ پاکستانی روپیز میں اس پر ٹریڈ کرتے ہیں تو کم سے کم ٹریڈ تین روپے ہے اور اگر اپ کرپٹو میں ڈراؤن یا ٹی ار ایکس تو اس پر ٹریڈ کم سے کم 0.01 ہے تو یہ ار ایکس کا ریٹ پاکستان میں ایک کوائن کا 30 سے 32 روپے ہے مطلب اگر اپ اس پر 0.01 سے ٹریڈ کرتے ہیں تو ایک ٹی ار ایکس میں 100 پوائنٹ ہوتے ہیں تو ایک پوائنٹ اپ کو ایک پیسے سے بھی کم میں پڑے گا اسی طرح اپ سٹیپ بنائیں اپنے یہاں پیمنٹ کے اور سلیکٹ کر لیں کلر کو یا اپ ڈائریکٹ اگر مینول طریقے سے کھیلتے ہیں تو اس کو ڈبل کرتے جائیں جب تک کہ اپ نے جو ٹارگٹ سلیکٹ کیا ہوا ہے ٹو ایکس یا تھری ایکس نہیں اتا تو اپ امید ہے کہ چار سے پانچ سٹیپ میں اپنے ٹارگٹ کو ہٹ کر لو گے



Comments

Popular Posts